بابا فرید کے عرس کی مناسبت سے نئی قوالی ریکارڈ کی جو عرس واپے دن ریلیز ہو گی سکندر بدر میانداد

کرم کمایا اے کا میوزک علی بدر اور ویڈیو ڈی جے رابی نے بنائی ہے معروف قوال بدر میانداد مرحوم کے فرزند ارجمند سکندر بدر میانداد فریدی قوال نے اپنے بزرگوں کی رؤائت کو برقرار رکھتے ہوئے عرس بابا فرید مزید پڑھیں