ڈرامہ “سوہرا تے جوائی” کی کاسٹ کینیڈا میں کامیابیاں سمیٹ کر وطن واپس لوٹ آئی

پاکستانی ڈرامہ “سوہرا تے جوائی” کینیڈا کے شہر مختلف شہروں ٹورانٹو،مونٹریال ،کیلگری اور ایڈمنٹن میں دو ہفتے جاری رہا۔جسے زبردست پذیرائی ملی۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں قیصر پیا،شاہد خان،کومل ناز،نیناں خان،طاہر نوشاد اور ظفرارشاد شامل تھے۔فنکاروں نے اپنی جاندار پرفارمنس مزید پڑھیں