ماڈلنگ کی بہت سی آفرز ہیں مگر اب زیادہ توجہ گلوکاری پر دے رہی ہوں . سمیرا شمع

اب میوزک البم کی ریلیز کا دور نہیں بلکہ اب سارے سنگرز سولو سونگ ہی ریلیز کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ماڈل گلوکارہ سمیرا شمع نے ایک ملاقات میں کیا سمیرا شمع نے ایک سوال کے جواب میں کہا مزید پڑھیں