تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے نومبر 19, 2020November 19, 2020 فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ آج انتقال کرگئے ہیں۔