لاہور آرٹس کونسل میں 16ویں سالانہ ینگ آرٹسٹ نمائش کا شاندارانعقاد

چیئرپرسن الحمرا منیزہ ہاشمی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے کے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا موجودہ حالات میں ملک بھر کے نوجوان آرٹسٹوں کے آرٹ ورک کو آن لائن پبلک کرنا قابل تحسین ہے۔چیئرپرسن الحمرا فنون لطیفہ کی ترقی مزید پڑھیں