ریناعلی نے اپنا کور سونگ”جان بہاراں“ کا ویڈیو مکمل کرلیا۔جلد ریلیز ہوگا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکارہ واداکارہ رینا علی نے اپنا نیا کور سونگ”جان بہاراں“ کا ویڈیو مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اس گانے کا ویڈیو گذشتہ روزایک ہال میں لگائے گئے مغلیہ سیٹ پر مکمل کیا گیا۔جس میں گلوکارہ رینا علی،اداکارہ و پرفارمر مزید پڑھیں