ریحانہ روز کا غزلوں پر مشتمل البم’’روز‘‘ امریکہ میں ریلیز کردیاگیا

لاہور( شوبزرپورٹر)امریکہ میں مقیم پاکستانی گلوکارہ ریحانہ روز کا غزلوں پر مشتمل نیا البم’’روز‘‘ امریکہ میں ریلیز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس البم کو گذشتہ روز امریکی ریلیزنگ کمپنی Melody Maestros نے امریکہ میں ڈی وی ڈی پر ریلیز کیا مزید پڑھیں