رنگ اف پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ میوزیکل شو اسلام آباد میں سجایا جائے گا

تیاریاں مکمل کرلی گئی معروف گلوکار ساحر علی بگا، نمرا مہرا، گل پرنا، سہارا یوکے بینڈ سمیت دیگر گلوکار اپنی آواز کا جادو جکگائیں گے تفصیلات کے مطابق شو کا انعقاد رنگ آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے کیا جارہا مزید پڑھیں