راو تسلیم خان آج 5 جنوری کو کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اورمسلم راجیوت فیڈریشن پاکستان کے سابقہ چیئرمین راو تسلیم خان آج 5جنوری کو انتقال کر گئے ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی ان کے گھر سیاسی سماجی شخصیات کا تانتا بندھ گیا مزید پڑھیں