فلم جیک پوٹ کا ٹریلر ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کر دیا گیا ہے جو کافی زیادہ پسند کیا جا رہا ہے- خرّم ریاض

اورینٹل فلمز کے بنیر تلے بننے والی کامیڈی میوزیکل اردو فلم ”جیک پاٹ“ گیارہ جنوری کو ملک بھرکے سینماﺅں میں ری ریلیز کی جارہی ہے جس کی کاسٹ میں اداکار نور حسن،صنم چوہدری ،ثناءفخر، عدنان شاہ ٹیپو، عنایت خان، اسماعیل مزید پڑھیں