جاوید علی دیسی منڈا کے دو نئے گانے مکمل،جلد تھر پروڈکشن ریلیز کرے گی۔

ویڈیوزمیں’’مہندی‘‘ اور’’ترکہ لٹا بیٹھی‘‘ شامل ہیں۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف فوک گلوکار جاوید علی المعروف دیسی منڈا کے دو نئے ویڈیوگیت’’مہندی‘‘ اور ’’ترکہ لٹا بیٹھی سارا‘‘مکمل ہوگئے ہیں۔ان ویڈیوز کو جلد تھر پروڈکشن سوشل میڈیا پر ریلیز کرے گی ان دونوں ویڈیوز کی مزید پڑھیں