ٹیلی فلم( تیرے پیار کی خاطر ) ماہ رواں میں ٹی وی چینل (فلم ورلڈ )سے آن ائیر ہو گئی

کہانی ایک جہیز کی فرسودہ روایات میں جکڑے ہوئے معاشرے سے تعلق رکھنے والے ایک باپ کی ہے ۔ جو اپنے بیٹے کی شادی ایک ایسے خاندان میں کرنا چاہتا ہے جو گھر گاڑی اور بزنس کی رقم کے ساتھ مزید پڑھیں