تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا، ملک بھر میں تحریک لبیک کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع، خادم رضوی کے بیٹے نے والد کی گرفتاری کی تصدیق کردی