بیاخان کو سکن الرجی ہو گئی،ڈاکٹروں نے دھوپ میں شوٹنگ میں حصہ لینے سے منع کردیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر) ماڈل و اداکارہ بیا خان کو سکن الرجی ہو گئی،ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک دھوپ میں شوٹنگز میں شریک ہو نے سے منع کردیا،تفصیلات کے مطابق بیا خان ہدائتکار نوید رضا کی نئی فلم ”ایک رشتہ“ کی شوٹنگ کے مزید پڑھیں

بیاخان ایک رشتہ کے دوگانے مکمل کروا کر واپس آگئیں۔

لاہور(شوبزرپورٹر)اداکارہ وماڈل بیاخان اپنی نئی فلم”ایک رشتہ“ کے دوگانے مکمل کروا کر واپس آگئیں۔تفصیلات کے مطابق ہدائتکار نوید رضا اپنی نئی اردو فلم”ایک رشتہ“ کا یونٹ لے کر کلر کہار اور چکوال گئے ہوئے تھے جہاں پر انہوں نے اپنی مزید پڑھیں