بھارتی گلوکار رفتار مسلم مخالف شہریت بل پر مودی حکومت پربرس پڑے

مشہور بھارتی گلوکار رفتار (دیلن نائر) مسلم مخالف شہریت بل پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی مسلمان کو ملک سے باہر نکالا تو سینے پر گولی کھائوں گا۔معروف بھارتی گلوکار دیلن نائر مزید پڑھیں