بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرا ہتمام واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح زوجہ الحاج حبیب الرحمن نے ڈوری کاٹ کر کیا واٹر فلٹر پلانٹ الحاج حبیب الرحمن(مرحوم) کے ایصال ِثواب کے کیلئے لگایا گیا: افتخار احمد بابا جی بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرا ہتمام گزشتہ روز مزید پڑھیں