مہوش حیات’’ باجی‘‘ فلم کیلئے ’’گینگسٹر گڑیا‘‘ بن گئی جون 26, 2019June 26, 2019 فلم’’باجی‘‘ میں مہوش حیات کا نیا آئٹم سانگ سوشل میڈیا پر بھی خاصہ مقبول ہورہا ہے، جہاں چند کو یہ گانا پسند آیا