لاہور(شوبزرپورٹر)ہدائتکار نوید رضا کی نئی اردو فلم”ایک رشتہ“ کا یونٹ فلم کے گانوں کی عکسبندی کے لیئے کلر کہار پہنچ گیا۔دوگانے عکسبندکر لیئے۔تفصیلات کے مطابق فلم کا یونٹ گذشتہ دنوں کلرکہار پہنچا جس میں اداکارہ نیناں سنیناں،بیا علی،حارث علی،سلمان شیخ مزید پڑھیں
