ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب 5اکتوبر کو ہوگی

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب 5اکتوبر کو مقامی آڈیٹوریم اسلام آبادمیں زیر سرپرستی سینئر حریت رہنما صدر کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بھٹ منعقدہوگی۔ جس میں مزید پڑھیں