پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے ایس ایم پروڈکشنز بنانے کا اعلان کردیا.

اس سلسلے میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام شاہدہ منی نے برکی روڈ پر واقع فارم ہاو¿س میں کیا, تقریب میں پاکستان شوبز کی معروف شخصیات لیجنڈ غزل گائیک غلام علی, استاد حامد علی خان, شیر میانداد, ساحر علی مزید پڑھیں