پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2019 -20

شیخ امجد رشید چئرمین, سنگیتا سینئر وائس چیئرپرسن اورمومنہ درید وائس چیئرپرسن منتخب کرلی گئیں. مجلس عاملہ میں عزیز اللہ جان خان جہانگیری, حاجی محمد اسلم, ذوالفقار احمد مانا, عرفان ملک, چودھری جاوید واڑئچ, ایم خالد علی, سرمد علی سلطان, مزید پڑھیں