صوبائی سیکرٹری خزانہ عبد اللہ سُنبل کی الحمرا میں خطاطی کی ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکت

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے نے سیکرٹری خزانہ کو نمائش دیکھائی،ورکشاپ کے شرکاء کا تعارف کروایا نمائش میں آویزاں فن پارے دیکھ کردل و دماغ پر خوشگوار احساس،خطاطین کی اعلی مہارتوں کا مظہر ہے۔ صوبائی سیکرٹری خزانہ الحمرا فن کے فروغ مزید پڑھیں