ماڈل اقرا مقصود ٹی وی شو’’روز کے فیشن‘‘کی کمپیئربن گئی،

پروگرام نجی چینل کے لیئے ریکارڈ ہوگا، جس کے ڈائریکٹر شازی خان ہوں گے لاہور(شوبز رپورٹر)ماڈل و اداکارہ اقراء مقصودبطور کمپیئر جلد نجی ٹی وی چینل کے لیئے پروگرام’’روز کے فیشن‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی، اس شو کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں