اریج خان20 سال کی ہوگئیں،سالگرہ فیملی اور شوبز فرینڈزکے ساتھ منائی،

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف فیشن ماڈل و بیوٹیشن اریج خان 20 سال کی ہوگئیں،سالگرہ اپنی فیملی اور شوبزفرینڈزکے ساتھ منائی،تفصیلات کے مطابق اریج خان نے اپنی سالگرہ کا اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کیا جس میں ان کے فیملی ممبرز اور چند ماڈلز نے مزید پڑھیں