ماضی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار و پروڈیوسر وسیم عرف لکی علی کے ساتھ دوسری شادی کرلی۔

اداکارہ نے 20 سالہ فلمی کیریئر میں 300 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں مختلف کردار نبھائے۔ انہوں نے 80 اور 90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کیا۔ اداکار سلطان راہی کے ساتھ ان کی جوڑی سب مزید پڑھیں