اداکار اعجاز اسلم ڈرامہ سیریز”جی ٹی روڈ“کی ریکارڈنگ کروا کر کراچی واپس چلے گئے

سنیئر اداکارہ اسماءعباس، شائستہ جبیں،عنایت خان، سونیا مشعال ،کاشف محمود، خالد بٹ سمیت دیگر فنکاروں کے ساتھ اندورن شہر کیساتھ لاہور کے مضافات میں کام عکسبند کروایا۔ دیگر کاسٹ میں میمونہ قدوس، سنبل شاہد،ثمینہ بٹ، عثمان راج ، افراءخان، فائزہ مزید پڑھیں