اداکار اسد ملک نے مخلتف معاشرتی مسائل بارے شعور اجاگر کرنے کے لئے شارٹ فلموں کی سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے

جس کی پہلی فلم’’ آئی ایم سوری نور‘‘ مکمل ہوگئی ہے جسے بہت جلد نشر کیا جائے گا۔اس شارٹ فلم کو نہ صرف اسد ملک نے پروڈیوس کیا ہے بلکہ اس کے رائٹر بھی وہ خود ہیں جبکہ ڈائریکشن سید مزید پڑھیں