اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے 6 ستمبر کےحوالے سےملی نغمے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا

میگھا نے 6 ستمبر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ تیار کیاہے ملی نغمے میں پاکستان کی افواج کی بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے ملی نغمے کی عکسبندی لاہور کے تاریخی مقامات پر کی گئی ہے۔ٹیزر کو شایقین مزید پڑھیں