کرونا وائرس لاک ڈاؤن اداکارہ مایا علی غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جس کے بعد غریب افراد کیلئے ضروریات زندگی خریدنا ناممکن ہوگیا ہے ، ملک بھر میں مخیر حضرات اور حکومتوں کی جانب سے غریب اور مزید پڑھیں