اداکارہ لیلی صدیقی نے کہا ہے کہ نئے ڈرامہ ’’چن دی چاندنی ‘‘میں نشئی لڑکی کاکردارمیرے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا

اداکارہ نے بتایاکہ میں نے درجنوں منفرد کردار ادا کیے ہیں مگرایک نشئی لڑکی کاکردارپہلی بار نبھایا ہے جسے بہت پسند کیا جارہا ہے۔مجھے ہمیشہ سے ہی الحمرا میں پرفارم کرکے بہت اچھا محسوس ہوا ہے کیونکہ یہاں پر کام مزید پڑھیں