اداکاروگلوکار محسن عباس کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج،

انکی اہلیہ فاطمہ کی مدعیت میں جان سے مارنے اور امانت میں خیانت کی دفعات شامل۔ لاہور(شوبزرپورٹر)اداکار وگلوکار محسن عباس کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرلیا گیا،گلوکار کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کیئے گئے مقدمہ میں مزید پڑھیں