احساس فارلائف کا منشیات کے عالمی دن پر الحمرا میں میوزیکل شوکا انعقاد کرے گی۔

میوزیکل شومیں گلوکارطارق طافو،عینی طاہرہ،شاہد سونو،رضوان احمد،وکی سمراٹ،ناصر بیراج،عمران نیازی و دیگر گلوکار پرفارم کریں گے۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف سماجی تنظیم ”احساس فارلائف“منشیات کے عالمی دن پر الحمراء میں میوزیکل شوکا انعقادکرے گی۔تفصیلات کے مطابق اس میوزیکل شوکا انعقاد الحمرا ہال نمبر مزید پڑھیں