آٹھویں یوبی ایل ادبی ایوارڈز کا اجراء

ایوارڈز تقریب میں ادبیوں‘ مصنفین‘ میڈیاکی شخصیات‘ سماجی شخصیات سمیت بے شمار مشہور و معروف ہستیاں شریک ہوئیں۔ لاہور(شوبزرپورٹر)آٹھویں یوبی ایل ادبی ایوارڈز گزشتہ دنوں کراچی میں منعقد ہوئے۔یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ گزشتہ آٹھ سالوں سے پاکستانی ادیبوں اور مصنفین کی مزید پڑھیں