پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) کے زیر اہتمام عالمٰی کانفرنس برائے امن و پنجابی کے تحت ایک شامِ موسیقی و ثقافتی پرفارمنس منعقد ہوئی

جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مندوبین اور موسیقی کے دلدادہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مندوبین نے اس تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے پنجابی زبان، فن و ثقافت اور امن کے لئے پنجاب انسٹیٹیوٹ کی مزید پڑھیں