کرونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے پی ایس ایل کی رونق ماند مارچ 13, 2020March 13, 2020 آج سے پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے خالی میدانوں میں ہوں گے ، تمام ٹکٹس قابلِ واپسی ہوں گی