ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان زیر اہتمام ہفتہ کشمیر بعنوان “کشمیر ہمارا ہے” کے سلسلے میں 2فروری کو الحمراء ادبی بیٹھک شاھراہ قائد اعظم لاہور میں مشاعرہ اور سیمینار منعقد کیا جائے گا۔

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل و چئیرمین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے بتایا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں جدوجہد آزادی کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

آج سپریم کورٹ نے پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے معروف صحافی اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ آج سپریم کورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان جبکہ مالا کنڈ ڈویژن، سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، بالائی دیر، ہزارہ ڈویژن، مری،گلیات، کشمیر اور گلگت مزید پڑھیں

کہا سنا معاف میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں،چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں