لڈو فروخت کرنے والے کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں جعلی اکاؤنٹ کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور اس بار تل کے لڈو بیچنے والے نابینا شخص کے نام جعلی اکاؤنٹس اور کمپنی کھلنے اور اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کیے مزید پڑھیں