فلمسٹار مدھوکے ڈرامہ ’’سالی نخرے والی ‘‘نے ستارہ تھیٹر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دیئے

(رپورٹ، و تصاویر، انجم شہزاد) فلمسٹار مدھو کا نام فلم کے بعد تھیٹر میں بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں رہا ،لاہور کے علاوہ ،گوجرانوالہ،ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی میں کامیاب ڈراموں کے بعد مدھو آجکل ستارہ تھیٹر میں پرفارم کر مزید پڑھیں

میرا پڑھی ہوئی نعت(آقا دے روضے دا منظر)عوام میں مقبول ہو رہی ہے،شبانہ عباس

معروف نعت خواں ، اور صوفی گائیک شبانہ عباس نے ربیع الاول کی مناسبت سے اپنا نیا البم مکمل کر لیا ہے، جس میں سے ایک نعت ’’آقا دے روضے دا منظر‘‘ ریلیز ہوگئی ہے، اور ریلیز ہوتے ہی مقبول مزید پڑھیں

کامیابی کے لیئے شارٹ کٹ کی بجائے محنت پر یقین رکھتا ہوں،فاروق مترو

کامیابی کے لیئے شارٹ کٹ کی بجائے محنت پر یقین رکھتا ہوں، ان خیالات کا ااظہار نوجوان بھنگڑا سٹار فاروق مترو نے ایک ملاقات میں کیا، ایک سوال کے جواب میں فاروق مترو کا کہنا تھا کہ آجکل کے فنکار مزید پڑھیں

معروف فیشن فوٹو گرافر اینڈ ایونٹ آرگنائزر کاظم وحید فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

معروف فیشن ایونٹ آرگنائزر کاظم وحید سینما انڈسٹری میں بھی آگئے، آجکل ایک بڑے بجٹ کی انٹرنیشنل فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں، گزشتہ دنوں ایک ملاقات میں بتایا کہ ابھی سکرپٹ پر کام ہو رہا ہے، سکرپٹ مکمل کرنے مزید پڑھیں

وسیم حسن نے نجی ٹی وی پر ’’دی رائل شو ود وسیم حسن‘‘ سٹارٹ کردیا۔

ریکارڈنگز کا سلسلہ زور و شور سے جاری، پاکستان کا واحد شو ہے جس میں سیاست کو ڈسکس کر کے کامیڈی نہیں ہوگی معروف کمپئیروسیم حسن نے نجی ٹی وی پر’’دی رائل شوودوسیم حسن‘‘ کے نام سے ٹیلنٹ شو شروع مزید پڑھیں

سپاہی مقبول حسین صرف سپاہی نہیں ،ایک ایسا فوجی جنرل ہے جس پر ہماری پاک فوج اور قوم کو فخرہے۔ فیاض الحسن چوہان

ہماری فوج کا ہر سپاہی مادر ملت کی حفاظت کرنے کا عزم لئے ہوئے ہے۔صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سپاہی مقبول حسین صرف سپاہی نہیں ،ایک مزید پڑھیں

پاکستان رائٹر کونسل کے زیر اہتمام ندیم نظر کی سالگرہ تقریب

پاکستان رائٹرز کونسل کے زیراہتمام معروف صحافی و فیچررائٹر ندیم نظرکے جنم دن کی مناسبت سے مقامی ریستوران میں تقریب استقبالیہ منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر کثیر اہل ادب و فن نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر اختر مزید پڑھیں

’’ پروازہے جنون‘‘ سعودی عرب میں کمرشل سطح پر ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔

رپورٹ، انجم شہزاد مومنہ اینڈدرید فلمز کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر پاکستان ائیرفورس پر بنائی گئی فلم پرواز ہے جنون ابھی تک مقامی اوربین الاقوامی باکس آفس پر کامیابی سے نمائش کامیابی سے جاری ہے ۔اس فلم مزید پڑھیں

کرکٹ لیگ کی مینجمنٹ کمیٹی نے چوہدری خرم ریاض گجر کو پیٹرن انچیف مقرر کردیا

فائیوفیوچر میڈیا کرکٹ لیگ کا اعلان کردیا گیا لاہور(شوبز رپورٹر)فایؤ فیوچر میڈیا کرکٹ لیگ کا اعلان کر دیا گیا،گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران مینجمنٹ کمیٹی نے چوہدری خرم ریاض گجر کو میڈیا کرکٹ لیگ کا پیٹرن انچیف مقرر مزید پڑھیں

لالی راج عامرسمیع خان کی ’’تیرے ڈمپل کمال لگدے‘‘ میں کام کرینگی

عامرسمیع خان کو ڈمپل گرل مل گئی، معروف بھنگڑا سٹار عامر سمیع خان کو ڈمپل گرل مل گئی،ماڈل واداکارہ لالی راج ’’تیرے ڈمپل کمال لگدے‘‘ میں ماڈلنگ کریں گی،تفصیلات کے مطابق گلوکار عامر سمیع خان کو اپنے نئے گانے’’تیرے ڈمپل مزید پڑھیں