ماڈل اقرا مقصود ٹی وی شو’’روز کے فیشن‘‘کی کمپیئربن گئی،

پروگرام نجی چینل کے لیئے ریکارڈ ہوگا، جس کے ڈائریکٹر شازی خان ہوں گے لاہور(شوبز رپورٹر)ماڈل و اداکارہ اقراء مقصودبطور کمپیئر جلد نجی ٹی وی چینل کے لیئے پروگرام’’روز کے فیشن‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی، اس شو کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عامر سمیع خان کے پرستاروں کے لیئے خوشخبری،ایف ایم RJ بن گئے۔

ایف ایم95 پنجاب رنگ پر’’لہور لہوراے‘‘ کے نام سے ہراتوار شوہوسٹ کریں گے۔مس ثمرین عامر بھی ان کا ساتھ دینگی۔ عامر سمیع خان کے پرستاروں کے لیئے خوشخبری،ایف ایم RJ بن گئے۔،ایف ایم95 پنجاب رنگ پر ہراتوار شوہوسٹ کریں گے۔مس مزید پڑھیں

گلوکارہ میگھا کے پہلے ویڈیو ’’دلدار جی‘‘میں فیشن آئیکون ماڈل ڈولی کی زبردست پرفارمنس

سونگ’’دلدار جی‘‘کاٹیزرسوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی، مقبولیت حاصل کر گیا،لاکھوں لائکس، رپورٹ۔انجم شہزاد فلمسٹار ، اداکارہ میگھا بطور گلوکارہ فیلڈ میں آتے ہی اپنی منفرد پہچان بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں، کیونکہ وہ پروفیشنل اداکارہ ہیں، جنہوں نے مزید پڑھیں

مظہرراہی نے کوک سٹوڈیو کی طرز پر M-zee سٹوڈیو شروع کردیا۔

پاکستان بھر میں آڈیشن کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے جلد ریکارڈنگز کا آغاز کردیا جائیگا۔مظہرراہی پہلے سیزن میں پاکستان کے معروف گلوکار اپنے سپرہٹ گیتوں کی ریکارڈنگ کروائیں گے ۔ نئے ٹیلنٹ کو اس کے ہر سیزن میں شامل کیا مزید پڑھیں

عاصمہ راج کی سالگرہ،قریبی دوستوں اور فیملی کی شرکت،

سالگرہ تقریب بہن لالی راج کی طرف سے سرپرائز تھا جس کا علم نہیں تھا۔عاصمہ راج معروف ماڈل واداکارہ عاصمہ راج کی سالگرہ گذشتہ روز منائی گئی،قریبی دوستوں اور فیملی کے افراد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق عاصمہ راج کی سالگرہ مزید پڑھیں

عینی طاہرہ نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا۔سبسکرائب کرنے کی استدعا۔

اس چینل پر پرستاروں کو میرے تمام ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گے۔ معروف اداکارہ ،کمپئیر و گلوکارہ عینی طاہرہ نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ نے ایک معروف پرموشنل کمپنی سے اپنے نام کا آفیشل یوٹیوب مزید پڑھیں

کوک سٹوڈیو میں کلچر پرموٹ کرنے کی بجائے مسخ کیا جارہاہے۔ تنویر آفریدی

گانے کی سمجھ تو نہیں آتی مگر اتنا ضرور پتہ لگتا ہے کہ کوک کی بوتل بیچنے کے لیئے پرموشن کی جارہی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار تنویر آفریدی نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ کوک سٹوڈیو پاکستان کے مزید پڑھیں

مسکان بیگ آج سے ملتان میں ’’عاشق ڈاکو‘‘ میں اپنے جوہر دکھائیں گی۔

معروف سٹیج اداکارہ مسکان بیگ آج سے ملتان میں اپنے جوہر دکھائیں گی۔تفصیلات کے مطابق مسکان بیگ آج سے سٹارلٹ تھیٹر ملتان میں لگنے والے سٹیج ڈرامے’’عاشق ڈاکو‘‘ میں کام کررہی ہیں۔اس ڈرامہ کے پروڈیوسر چوہدری ریاض اور ملک سوہنا مزید پڑھیں