انفارمیشن سروسزاکیڈمی کے زیر تربیت افسران کا پی ٹی وی لاہور مرکزکا معلوماتی دورہ

نیوز، پروگرام ، انجینئرنگ ، اورڈیزائنگ کے شعبے دیکھے،پروڈکشن اور ایڈیٹنگ میں جدید رجحانات کے بارے آگاہی لی پی ٹی وی ملک کی نظریاتی سرحدوں کا محافظ اور قومی ثقافت کا آئینہ دارہے:جنرل منیجر سیف الدین انفارمیشن سروسزاکیڈمی اسلام آباد مزید پڑھیں

اداکارہ ایان علی کی نوشاب آڈیٹوریم ملتان میں شاندار پرفارمنس

رامہ شائقین ونس مور کی آوازیں لگاتے رہے، میری کامیابی میں سینئرز کی دعائیں شامل ہیں کامیابی کے لیئے خوبصورتی کی بجائے پرفارمنس پر توجہ دیتی ہوں، ایان علی کی خصوصی گفتگو ملتان (شوبز رپورٹر)معروف سٹیج اداکارہ ایان علی کی مزید پڑھیں

سٹیج ڈرامہ ’’محبتاں سچیاں‘‘ عوام میں مقبولیت حاصل کر گیا،

ڈرامہ کامیڈی کے ساتھ ساتھ اصلاحی پہلو لیئے ہوئے ہے،میں ہر ڈرامہ میں کوئی نا کوئی پیغام ضرور دیتا ہوں، رائٹر و ڈائریکٹر جاوید راحت ظفر ارشاد، مجاہد رانا کی جگتوں نے سماں باندھ دیا، جبکہ ایمن ملک، مریم خان، مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹیو رفیق مغل نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ایوارڈ تقریب 2019 میں منعقد ہو گی

ملتان (شوبز رپورٹر)سٹار اینٹر ٹینمنٹ کمپنی (رجسٹرڈ)کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب کے میگا ایوارڈ شو چوتھا اور پانچواں سٹار پلس ایوارڈ برائے سال 2017-18 ،کی تقریب ، جس میں فلم، ٹی وی، سٹیج،ریڈیو،علم، ادب،سپورٹس،فلاحی، رفاہ عامہ،اور دیگر شعبوں میں بہتر مزید پڑھیں

مون پرویز یوکے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد واپس لوٹ آئیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ مون پرویز یوکے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد واپس وطن لوٹ آئیں،تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مون پرویز جو کہ گذشتہ دنوں یوکے کے میوزک میلہ 2018 میں پرفارم کرنے کے لیئے گئی ہوئی مزید پڑھیں

بیا خان نے ونٹر ڈریسز کا شوٹ مکمل کروادایا۔

مخالفین کی کوئی پرواہ نہیں مجھے آگے بڑھنا ہے۔بیا خان معروف ماڈل و اداکارہ بیاخان نے ونٹر ڈریسز کا شوٹ مکمل کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ شوٹ گذشتہ روز ان ڈور وآؤٹ ڈور لوکیشنز پر مکمل کیا گیا۔ایک ملاقات کے مزید پڑھیں

الحمرا میں کمرشل ڈراموں پر پابند ی عائد نہیں کی گئی ۔اطہرعلی خان

پاکستانی تھیٹر ڈرامہ کو اصل ہاتھوں میں دینا چاہتے ہیں،جن کا مقصد کمرشل ڈراموں کو فحاشی وعریانی اورذومعنی جملہ بازی سے پاک کرکے اس کے معیار کوبہتر بنانا ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایگز یکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرااطہر علی خان نے مزید پڑھیں

خالد ماہی اور اقصیٰ نور کے نئے گانوں کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی،

روف سرائیکی گلوکار خالد ماہی اور اقصیٰ نور کے نئے گانوں کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی،تفصیلات کے مطابق ان گانوں کی ریکارڈنگ گذشتہ روز کلک سٹوڈیومیں مکمل کی گئی ان گانوں کا میوزک استادخاورحسین نے ترتیب دیا تھا جبکہ ریکارڈسٹ ٹیپو مزید پڑھیں

طاہر جبار کا نیا ویڈیو سونگ’’جی رہا ہوں ‘‘ریلیز کردیا گیا۔

نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار طاہر جبار کا نیا ویڈیو سونگ ’’جی رہا ہوں‘‘ریلیز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو گذشتہ روز ایک معروف ریلیزنگ کمپنی نے سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے ۔اس گانے کی ڈائریکشن،شاعری،ایڈیٹنگ اور پیشکش مزید پڑھیں

امبر ایوب اور وقارچشتی نے امریکہ میں ’’وکی انٹرٹینمنٹ‘‘ کے نام سے پرموشنل ادارہ بنا لیا۔

’’وکی انٹرٹینمنٹ‘‘امریکہ میں پاکستانی فنکاروں کو پر موٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی فلاح کے لیئے بھی کام کرے گا۔امبر ایوبامریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ادکارہ امبر ایوب اور معروف پرموٹر وقارچشتی نے امریکہ میں ’’وکی انٹرٹینمنٹ‘‘ کے نام مزید پڑھیں