RJ پروڈکشن نے اپنی نئی فلم’’زخم ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا۔ کائنات رانا،سکندرخان

سنسر کے بعد جلد فلم بینوں کی عدالت میں پیش کردی جائیگی۔ لاہور(شوبزرپورٹر)RJ پروڈکشن نے اپنی نئی اردوفلم’’زخم‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا،تفصیلات کے مطابق اس ٹریلر کو گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیاہے جبکہ اس سے قبل گذشتہ مزید پڑھیں

26 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 14مارچ کو الحمراء ہال نمبر 1لاہور میں منعقد ہوگی۔

لاہور(شوبز رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل اورچیئرمین ایشین ایکسی لینس پرفا رمنس ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے بتایا ہے کہ 26ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب مزید پڑھیں

احمد نواز میوزیکل شو’’شام سہانی نائٹ‘‘میں اپنا رنگ جمانے دوحہ قطر پہنچ گئے۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکار احمد نواز میوزیکل شو’’شام سہانی نائٹ‘‘میں اپنا رنگ جمانے دوحہ قطر پہنچ گئے،آج پرفارم کرینگے،تفصیلات کے مطابق گلوکار احمد نواز آج دوحہ قطر میں منعد کیئے جانیوالے میوزیکل شو’’شام سہانی نائٹ‘‘میں پرفارم کریں گے اس میوزیکل شوکا اہتمام مزید پڑھیں

الحمرا ہال میں شیرمیاندادخان کی دھواں دار قوالی پرفارمنس نے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

فرحانہ مقصود اپنی ناقص گائیکی سے تنقید کا شکار بن گئیں، گلوکاری کے سنجیدہ حلقوں کے مطابق انہیں اپنی اداکاری اورکمپئیرنگ کی طرف دھیان دینا چاہیئے۔ لاہور(شوبزرپورٹر)وزارت اطلاعات و ثقافت کی جانب سے الحمراء ہال نمبر1 میں منعقد کیئے جانیوالے مزید پڑھیں

زوہیب رمضان بھٹی نے اپنی TVC میں عینی طاہرہ اور کاشف محمود کو اکٹھا کردیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)ٹرانس کاسٹ میڈیا کے سی ای او ہدائتکار زوہیب رمضان بھٹی نے اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ اور معروف ٹی وی اداکار کاشف محمود کو اکٹھا کردیا۔تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ اور کاشف محمود ہدائتکار زوہیب رمضان بھٹی کی زیر مزید پڑھیں

گلوکارہ میگھا نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیا گیت ’ ’گریٹ پاکستانی‘‘گا دیا

گیت کی ویڈیو کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے جسے کل یکم مارچ کو میگھا آفیشل یوٹیوپ چینل پر ریلیز کیا جائے گا گلوکارہ میگھا نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیا گیت ’ ’گریٹ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی ملک میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی پر صوبائی حکومت کا مکمل عمل کرنے کا اعلان

لاہور (27 فروری)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر نگرانی اس پابندی پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ سینیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش مزید پڑھیں

انٹر نیشنل کانفرنس برائے پنجابی آرٹ اینڈ کلچر کا انعقاد

رپورٹ، تصاویر، اے شہزاد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وومن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کانفرنس ’’پنجابی لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ جس نا صرف اندرون ملک، مزید پڑھیں

فلمسٹار گلوکارہ میگھا ایف ایم 95’کے سپر ہٹ پروگرام بیٹھک سجناں دی میں شرکت کریں گی

فلم ٹی وی سٹیج کی معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا 25 فروری کو ایف ایم 95 پنجاب رنگ کے سپرہٹ پروگرام ؓبیٹھک سجناں دی ؓ میں شرکت کریں گی شو کے آر جے انجم شہزاد اور رانا مجید ہیں میگھا مزید پڑھیں