ماشاءاللہ آج 23 مارچ بروز جمعرات پہلی رمضان المبارک 2023 کو ایوان صدر اسلام آباد میں (سول ایوارڈ ) تقسیم اعزازات کی تقریب میں صدر مملکت آف پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب کے دست مبارک سے پاکستان فلم سلور اسکرین کی ملکہ لیجنڈری سپر اسٹار پنجابی فلموں کی ملکہ اداکارہ ( انجم شاھین ۔ انجمن ) کو تمغہ حسن کارکردگی ( پراٸیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ میڈم انجمن کو ڈھیروں
