عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پنجابی فلم لاہور قلندر کے ٹیلر اور سونگ کی لانچنگ تقریب

عید الفطر پر ریلیز ہونے والی اداکار و فلم پروڈیوسر بنٹو بٹ اور ڈائریکٹر شاہد رانا کی پنجابی فلم ( لاہور قلندر ) کے سونگ اور ٹیزر کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیوں سینما کیا گیا تقریب میں اداکارہ صائمہ ڈائریکٹر سید نور نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر لوگوں نے فلم کے ٹیزر اور سونگ کو بے حد پسند کیا تقریب میں فلم لاہور قلندر میں کام کرنے والے فنکاروں نے بھی شرکت کی ان کے علاوہ فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی فلم پروڈیوسر بنٹو بٹ نے کہا کہ لاہور قلندر کی کہانی عام پنجابی فلموں سے ہٹ کر ہے فلم کی عکسبندی لاہور کے خوبصورت مقامات پر کی گئی ہے ۔

شیئرکریں