ادکارہ فضا علی نے لاہور میں اپنے نئے میوزک البم” بے وفا” کی لانچنگ

ادکارہ فضا علی نے لاہور میں اپنے نئے میوزک البم” بے وفا” کی لانچنگ گلبرگ کی فضا علی کے اس البم میں 9 گانے شامل ہیں جن کی ڈائریکشن نوجوان ڈائریکٹر جہانزیب یو جی نے دی ہیں
فضا علی کراچی میں پیدا ہوئی، جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعدصرف 15 سال کی عمر میں ماڈلنگ کا آغاز کیا اداکار نعمان اعجاز کے مشورے پر اداکاری میں قدم رکھا۔۔۔۔ اس موقع پر
فضا علی نے یہ بھی کہا کہ بہت سے گلوکاروں نے ان کے ساتھ کام کرکے شہرت حاصل کی جبکہ بے شمار لوگوں نے ابھی تک ان کا معاوضہ ادا نہیں کیا۔

شیئرکریں