پاکستان فلم پرڈیوسر ایسوسی ایشن کے وفد کی قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن سے ملاقات ملاقات میں موجودہ چیرمین ایسوسی ایشن ذوالفقار مانا ۔میاں امجد فرزند ۔شہزاد رفیق اداکارہ نشو بیگم شامل
فلمساز صفدر ملک ۔چوہدری کامران اعجاز ۔اداکارہ ریشم ۔میرا بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں نامور مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمن قمر اعزازی قونصلیٹ قازقستان خالد ایم خان بھی شریک ہوئے دونوں ممالک کی مشترکہ طور پر فلمیں بنانے پر تجاویز پیش کی گئی پاکستانی سرکس اور ثقافت کو بھی قازقستان میں پروموٹ کیا جاءے گا
قازقستانی فنکاروں کے ساتھ کام کی تجویز پر بات چیت کی.
