26 جون ۔2022 کو دبئی میں 16 واں بولان پاک گلف ایوارڈ کی تقریب کے حوالہ سے CEO . بولان ایوارڈ خلیق احمد نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا بریفنگ دی دبئی میں ہونے والی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کے نام بھی بتائے۔ جن میں سنگر مشتاق چھینہ ۔ گلاب علی ۔ عدیل برکی ۔ عینی طاھرہ ۔ عظمی نور ۔ کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر خلیق احمد نے علی تیمور کو آئندہ کے لئے بولان کلچرل سوسائٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا ۔
