رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے محفل تھیٹر کے ساتھ ساتھ ناز تھیٹر پر ہونے والے ڈراموں کی ڈائریکشن کی ذمہ داری بھی سنبھال لی

از تھیٹر پر وہ 17 جون سے ڈرامہ ۔ دنیا پیسے دی ۔ لگا رہے ہیں اس حوالہ سے ایک افتتاحی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں ڈاکٹر اجمل ملک نے میڈیا کو بتایا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ ناز تھیٹر کی رونق پہلے جیسی بحال کروں ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر محمد یوسف ہیں جو کہ محفل تھیٹر کے ساتھ ساتھ ناز تھیٹر کو بھی چلائیں گے ۔ افتتاحی تقریب میں ۔ اداکارہ دردانہ رحمان۔ نادیہ علی۔ آفرین پری ۔ قیصر پیا۔ لیلی جٹی۔ آصف بھارا۔ فلک عروج ۔ اونر ناز تھیٹر داؤد ۔ اور میڈیا سے طاہر بخاری ۔ ٹھاکر لاہوری ۔ زین مدنی ۔ اے آر گل ۔ انجم شہزاد ۔ شجر الدین رفیق مغل ۔ اشفاق حسین۔ حسن عباس زیدی اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔

شیئرکریں