پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ انجمن نے سلطان راہی مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ سلطان راہی کی مغفرت کے لیے دعائیں کی ان کے ہمراہ حیدرسلطان بھی تھے بعد ازاں انجمن حیدر سلطان کے گھر گی سلطان راہی کے بچوں سے بھی ملاقات کی ۔ انجمن نے سلطان راہی کے حوالہ سے کئی واقعات ڈسکس کئے۔
Load/Hide Comments