بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے جیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے خلاف دائر مقدمات کو خود سنیں

بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے جیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے خلاف دائر مقدمات کو خود سنیں اور ان کو سپریم کورٹ بلائیں ۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر اپنے وکیل عدنان رامے کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ مجھے یتیم خانہ بنانے کا شوق ہے۔میری ملتان روڈ پر ایک مربع زمین ہے ایک سینئر وکیل کو اپنا اتھارٹی لیٹر دیا اور اس نے زمین اپنے اور اپنی بیوی کے نام زمین کروا لی۔

شیئرکریں