مومن علی کا نکاح مولانا طارق جمیل نے پڑھایا۔ نکاح کی تقریب میں سیاسی ،سماجی اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔فلمسٹار ریما خان،حافظ غلام محی الدین،اکرام بٹ،محمد یوسف، رضا ابراہیم،عرفان بخاری،سردار طارق اور دیگر نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔